پیٹ پوچن

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - عورت کا آخری بچہ، پچھلا بچہ جس کے بعد حمل نہ رہا ہو۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - عورت کا آخری بچہ، پچھلا بچہ جس کے بعد حمل نہ رہا ہو۔